https://partners.ifxid.com/

ایفی لی ایٹ لنک کام کے اصول

ایک ایفی لی ایٹ لنک لائے گئے صارفین کا ریکارڈ رکھنے کا ایک بنیادی طریقہ ہے ہر رجسٹرڈ پارٹنر کا ایک منفرد ایفی لی ایٹ لنک ہوتا ہے - وہ لوگ جو کہ اس لنک کو استعمال کرتے ہوئے تجارتی اکاونٹ کھولتے ہیں آپ کے لائے گئے صارف شمار ہوتے ہیں اگرچہ انہوں سے 6 ماہ پہلے ہی آپ کا لنک کیوں نہ کھولا ہو لہذا پارٹنر کا کمیشن اور دوسرے فوائد ملتے ہیں

1. یہاں ملحقہ کوڈ بنائیں
2. لنک کو اپنے سوشل نیٹ ورک اور اپنے دوستوں میں پروموٹ کریں
3. انعام پائیں!

ایک ایفی لی ایٹ لنک کا ڈھانچہ کیسا ہوتا ہے ؟

ایک ایفی لی ایٹ لنک دو حصوں پر مشتعل ہوتا ہے ؟ :

مثلا اگر آپ اپنے صارف کو اپنا وہ لنک دینا چاھیں جو کہ مقابلہ جات والے صفحہ پر کُھلے تو کچھ اس طرح سے ہوگاhttps://www.instaforex.com/pk/forex_contests.php?x=ABC, یہاں اے بی سی آپ کا ذاتی کوڈ ہے اس لنک سے ہر وہ فرد آپ کے ریکارڈ میں آئے گا جو کہ اس لنک کو استعمال کرے گا

مزید یہ کہ InstaForex پارٹنر کیبنٹ -میں یہ آپشن موجود ہے آپ اپنا ایفی لی ایٹ لنک خود سے بنا سکیں - پارٹنر 5 حروف پر مشتعمل اپنا ایفی لی ایٹ کوڈ خود بھی بنا سکتا ہے جو کہ اندراج کے وقت فراہم کئے گئے کوڈ سے مختلف ہوتا ہے

ایفی لی ایٹ کوڈ

3-5 لاطینی حروف کا ملحق کوڈ بغیر کسی لنک کے فراہم کیا جا سکتا ہے۔ تجارتی اکاؤنٹ کھولتے وقت آپ کے کلائنٹ اسے استعمال کر سکتے ہیں (رجسٹریشن فارم میں ایک خاص فیلڈ ہے)۔ پھر آپ کو وابستہ انعامات بھی ملیں گے۔:

اگر آپ کے صارف نے پہلے ہی کمپنی کے ساتھ تجارتی اکاونٹ شروع کر لیا ہو اور آپ کا ایفی لی ایٹ گروپ جوائن کرنا چاھیے یا آپ کو کوئی اور سوال ایفی لی ایٹ لنک کے حوالے سے ہو تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں eng.partners@instaforex.com.

InstaForex portal for partners © Copyright 2007-2023
Trading on Forex with InstaFintech Group