صارفین کو راغب کرنا

انسٹا فاریکس - نے بہت سے ایسے ٹولز بنا رکھے ہیں کہ جن کی مدد سے نئے صارفین کو راغب کیا جا سکتا ہے - فائدہ بخش اور آسان تجارتی شرائط کے ساتھ ساتھ جو کہ بے مثل فوائد رکھتی ہیں اور صارفین کا بہتر انداز میں اپنی جانب راغب کر سکتی ہیں کمپنی نئے خیالات کو بھی عملی جامہ پہنانے کے لئے کوشاں ہے کہ جیساء کہ انسٹا فاریکس پیش کرتا ہےمقابلہ جات جو کہ تاجران کے لئے ہے اور اس کی کُل سالانہ انعامی رقم 500000 ڈالرز ہے - اس کے ساتھ ساتھ اپنے کاروباری دوستوں کو بونس کی ایک بڑی قسم فراہم کرتی ہے تجارتی اکاونٹ کھولیں اور اس میں رقم جمع کروائیں

انسٹا فاریکس کی جانب سے تعلیمی پراجیکٹس کا ذکر کرنا بھی ضروری ہے - متعدد فورمز کے علاوہ ویب ریسورس پر بھی بے شمار مواقع ہوں education.instaforex.com اور advisors.instaforex.com

انسٹا فاریکس مقابلہ جات
انسٹا فاریکس کے صارفین کے پاس یہ شاندار موقع ہے کہ وہ بہت سے مقابلہ جات میں حصہ لے سکتے ہیں کہ جن کی مجموعی انعامی رقم 500000 ڈالر سالانہ ہے - اس تمام کے علاوہ نقد انعامات اور شاندار ڈیوائسیز اور بے مثل کاریں بھی بطور انعام دی جاتی ہیں
انسٹا فاریکس بونس
انسٹا فاریکس اپنے صارفین کو بونس بھی فراہم کرتا ہے کہ جو ان کے اکاونٹ میں جمع ہو جاتے ہیں جیساء کہ سٹارٹ آپ بونس ، 100 فیصد بونس ، کلب بونس ، اور ہر مرتبہ رقم جمع کروانے پر 30 فیصد اور 55 فیصد بونس
تعلیمی کورس
فاریکس سے مکمل نا بلد لوگوں کو فاریکس کی جانب لانے کے لئے ایک بنیادی طریقہ یہ ہے کہ کرنسی تجارت کی بنیادی تعلیم فراہم کی جائے تا کہ نئے آنے والے فاریکس میں تجارت کر سکیں
فورمز
اس کے علاوہ ایک اور بے مثل طریقہ بھی انسٹا فاریکس ایفی لی ایٹ پروگرام میں آتا ہے جو کہ فورمز کا استعمال کرنا ہے - فورم میں اپنے لنک کو لگانے سے آپ صارفین کو اپنے جانب راغب کر سکتے ہیں
تجاویز
وہ تاجران کہ جن کا ایک بہت بڑا دائرہ احباب ہے وہ انسٹا فاریکس کی مختلف سروسز کی تشہیر کرتے ہوئے اضآفی آمدن حاصل کرسکتے ہیں
ایفی لی ایٹ لنک
نئی صارفین کو سسٹم میں شامل کرنے کا ایک اہم ٹول ایفی لی ایٹ لنک ہے - انسٹا فاریکس ایفی لی ایٹ پروگرام میں شامل ہونے والے پر پارٹنر کو ایک لنک دیا جاتا ہے
پی اے ایم ایم سسٹم
انسٹا فاریکس صارفین پی اے ایم ایم سسٹم تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں - پی اے ایم ایم سسٹم سرمایہ کاروں اور مینجنگ تاجران کے درمیان ربط کا نام ہے - اس نظام کی بنیاد ٹرسٹ مینجمنٹ ہے - نفع ایک خود کار طریقہ سے تاجران اور سرمایہ کاروں کے درمیان تقسیم ہوتا ہے
فاریکس کاپی سسٹم
انسٹا فاریکس کی جانب سے جدید فاریکس کاپی سسٹم کا متعارف کروایا گیا ہے جو کہ پسندیدہ تجارتی انسٹرومنٹس کے لئے آپ کو یہ موقع فراہم کرتا ہے آپ کامیاب تاجران کی ڈیلز کو کاپی کر سکیں اور اپنی مرضی سے تجارتی حجم سیٹ کر سکیں - فاریکس کاپی تاجران ہر کاپی کی گئی ٹریڈ پر کمیشن حاصل کرتے ہیں جب کہ ان کو فالو کرنے والوں کا کامیاب حکمت عملی اور کامیاب تجارت ملتی ہے
فاریکس آپشنز
انسٹا فاریکس کی فاریکس آپشن سروس صارفین کو اس قابل کرتی ہے کہ وہ معروف انسٹرومنٹس کے بائنری کنٹریکٹس پر پُٹ اینڈ کال کی سروس لگا سکیں - اس سروس کو استعمال کرنے والے آسانی سے اپنے نفع کا حساب لگا سکتے ہیں ، قیمت کا چارٹ، آرکائیو ، خریدی گئی آپشنز پر شماریاتی ڈیٹا اور کیلکولیٹر کلائنٹ کیبنٹ میں دستیاب ہے جو کہ فاریکس آپشن کو آسان بناتا ہے
انسٹا فاریکس کیو آر کوڈ
انسٹا فاریکس پارٹنرز کے پاس ایک جاندار مارکیٹنگ ٹول یعنی کیو آر کوڈ کی سہولت آ گئی ہے سادہ آسان لیکن کم قیمت ایک جدید طریقہ کہ جس کی مدد سے آپ کمانا شروع کر سکتے ہیں - انسٹا فاریکس ڈاٹ کام کے لنک کے ساتھ کیو آر کوڈ کو پرنٹ کریں اور اپنے لیف لیٹس ، براوشرز ، بزنس کارڈز ، ٹی شرٹس ، ویب سائٹ ، بلاگ یا کسی اور جگہ استعمال کریں