پارٹنر شپ کی اقسام

صارفین کو راغب کرنے کے اعتبار سے انسٹا فاریکس میں پارٹنر شپ کی بہت سی اقسام ہیں - آغاذ میں تمام ایفی لی ایٹ پروگراموں کے لئے ایک عمومی کمیشن ہوتی ہے جو کہ لائے گی صارف کی ٹریڈ کا 5۔1 پپ ہوتی ہے - پارنٹر اپنے کاروبار کے اعتبار سے ایفی لی ایٹ پروگرام کا انتحاب کر سکتا ہے ہر پارٹنر صارف کو راغب کرنے کے لئے مختلف طریقہ کار استعمال کرتا ہے

آن لائن پارٹنر
اس پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کے لئے کسی خاص پروگرامنگ کے علم کی ضرورت نہیں ہوتی ہے لیکن آپ ایک بڑی کمیشن حاصل کر سکتے ہیں جیسا کہ کمپنی کے بڑے پارٹنر کرتے ہیں
بروکر کا تعارف کنندہ
پارنٹر شپ کی سب سے بڑی قسم بروکر کے تعارف کنندہ بننے کی ہے اس پراجیکٹ کے تحت کمپنی انسٹا فاریکس کے آفیشل نمائندہ ہونے کا درجہ دیتی ہے جس سے صارفین کے ساتھ ایک مضبوط تعلق استوار ہوتا ہے
سرمایہ کاری کے پراجیکٹ
اگر آپ کوئی ایسا پراجیکٹ چلاتے ہیں کہ جس میں فاریکس کی سرمایہ کاری کے لئے لوگوں کو تیار کریں تو آپ سپریڈ کا ایک بڑا حصہ حاصل کرتے ہوئے اپنی سرمایہ کاری میں اضآفہ کر سکتے ہیں اور انسٹا فاریکس کے ساتھ اپنی سرمایہ کاری کو بڑھا سکتے ہیں
سی پی اے پارٹنر
سی پی اے پراجیکٹ ویب ماسٹرز ، ایس ای او کے ماہرین اور انٹرنیٹ مارکیٹنگ کرنے والوں کے لئے سود مند ہے - آمدن حاصل کرنا بھی اب آسان ہے - اکاونٹ کھولیں - پہلا ڈیپازٹ کریں اور اپنا ایفی لی ایٹ انعام حاصل کریں