ہم اپنے تمام پارٹنرز کو یہ دعوت دیتے ہیں کہ وہ 500 ڈالر کے بونس پروگرام میں شرکت کریں - اس صفحہ پر آپ جان سکیں گے کہ اس پروگرام کے قواعد کیا ہے ہیں اور یہ 500 ڈالرز کا بونس کس طرح حاصل کیا جا سکتا ہے
یہ کوپن بونس ایک اہم مارکیٹنگ ٹول ہے جو کہ پارٹنرز کی جانب سے استعمال کیا جا سکتا ہے اور اس کی مدد سے وہ نئے صارفین کو اپنے نیٹ ورک میں لا کر انہیں تجارت کے لئے آمادہ کر سکتے ہیں
انسٹا فاریکس اپنے پارٹنرز کے لئے ایک پروگرام کا انعقاد کرتا ہے کہ جس کی مدد سے وہ آئی پیڈ ، آئی فون ، بلیک بیری اور سام سنگ گلیکسی ٹیب کی قرعہ اندازی میں آپ جیت سکتے ہیں - اس حصہ میں اس پروگرام کی مکمل تفصیلات موجود ہیں