انسٹا فاریکس کی جانب سے فاریکس آر ایس ایس فیڈز

اس سیکشن میں آپ مختلف آر ایس ایس فیڈز کو حاصل کرسکتے ہیں جو کہ آپ کی ویب سائٹ وغیرہ پر لگ سکتے ہیں جس سے اسکی افادیت میں اضآفہ ہوتا ہے - انسٹا فاریکس کی آر ایس ایس فیڈ آپ کی ویب سائٹ پر قابل بھروسہ اور قابل استعمال معلومات وافر مقدار میں مہیا کرتے ہیں - انسٹا فاریکس آر ایس ایس فیڈ کے ذریعہ آپ کی ویب سائٹ کی مقبولیت میں اضآفہ ہوتا ہے جو کہ کم از کم دورانیہ میں ممکن ہوتا ہے - آپ اپنی ضرورت کے مطابق آر ایس ایس فیڈ کا انتحاب کر سکتے ہیں

لائیو فاریکس نیوز آر ایس ایس فیڈ
ہم آپ کو یہ پیش کش کرتے ہیں کہ آپ انسٹا فاریکس کی جانب لائیو فاریکس نیوز آر ایس ایس فیصد کا استعمال کر سکیں - آپ کی ویب سائٹ پر آن لائن نیوز نہ صرف آپ کی ویب سائٹ کے مواد کو مضبوط کرتی ہیں بلکہ آپ کے یوزر میں اضآفہ بھی کرتی ہیں
فاریکس تجزیات کی آر ایس ایس فیڈ
ہم آپ کو یہ پیش کش کرتے ہیں کہ آپ انسٹا فاریکس کی جانب سے فاریکس تجزیات آر ایس ایس فیڈ کا استعمال کر سکیں اس سروس کی وجہ سے آپ کی ویب سائٹ ہمہ وقت بہترین معیار کے تجزیات سے آپ ڈیٹ ہو رہی ہوتی ہے
کمپنی نیوز آر ایس ایس فیڈ
ہم آپ کو یہ پیش کش کرتے ہیں آپ کمپنی کی نیوز آر ایس ایس فیڈ کا استعمال کر سکیں اس سروس کی بدولت آپ کمپنی کی سروسز ، آفرز اور نئے پراجیکٹس کے حوالے سے با خبر رہ سکیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ انسٹا فاریکس میں ہونے والی ہر خبر آپ کی مل سکے گی