کوٹس کی تقسیم

ہم پیس کرتے ہیں ویب ماسٹر یا ویب سائٹ مالکان کو تازہ ترین موڈ میں کرنسی کوٹس تک رسائی - تمام تجارتی انسٹرومنٹس انسٹا ٹریڈر پلیٹ فارم میں دستیاب ہیں

اس ویب پیج پر ، ویب ماسٹر اور ویب سائٹ کے مالکان یہ سیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح آن لائن فاریکس کوٹس تک رسائی حاصل کی جائے - انسٹا ٹریڈر کے تمام تجارتی سمبل بطور آن لائن کوٹس کی صورت میں ظآہر ہوتے ہیں

ان آن لائن کوٹس کی بدولت آپ کی ویب سائٹ کو طاقت ملتی ہے اور نئے صارفین راغب کرنے کا ایک ذریعہ بنتی ہے کیونکہ مارکیٹ کی تازہ ترین صورتحال یہاں پیش کی جارہی ہوتی ہے

ویب سائٹ پر کوٹس لگانے کے لئے پی ایچ پی کی معلومات لیں جو کہ انسٹا فاریکس کے آفیشل کوٹس ویب پیج پر دستیاب ہیں - جب یہ کوٹس استعمال کر رہے ہوں تو ہماری ویب سائٹ پر لنک دیں www.instaforex.com.

کوٹس حاصل کرنا:

اے پی کی تفصیل: https://quotes.instaforex.com/

ٹکس حاصل کرنا: https://quotes.instaforex.com/api/quotesTick

قابل استعمال آووٹ پُٹ فارمیٹ:

1. جے سن - جے سن فارمیٹ میں کوٹس حاصل کرنے کے لئے کیوری میں درج کریں پیرا میٹر ایم = جےسن

#کیوری کی مثال: https://quotes.instaforex.com/api/quotesTick?m=json

کیوری کا نتیجہ:

[{"digits":4, "ask":1.1341, "bid":1.1338, "change":0.0001, "symbol":"EURUSD", "lasttime":1466444034, "change24h":0.0005}, {"digits":4, "ask":1.4654, "bid":1.4651, "change":0.0001, "symbol":"GBPUSD", "lasttime":1466444036, "change24h":0.0181}, {"digits":2, "ask":104.55, "bid":104.52, "change":-0.01, "symbol":"USDJPY", "lasttime":1466444036, "change24h":-0.17}, {"digits":4, "ask":0.9606, "bid":0.9603, "change":-0.0001, "symbol":"USDCHF", "lasttime":1466444036, "change24h":-0.0008}, {"digits":4, "ask":1.2797, "bid":1.2794, "change":-0.0001, "symbol":"USDCAD", "lasttime":1466444034, "change24h":-0.0053}]

2. ایکس ایم ایل : کوٹس کو ایکس ایم ایل فارمیٹ میں حاصل کرنے کے لئے ، کیوری میں پیرا میٹر درج کریں ایم = ایکس ایم ایل

#کیوری کی مثال: https://quotes.instaforex.com/api/quotesTick?m=xml
file_get_contents("https://quotes.instaforex.com/api/quotesTick?m=xml");

کیوری کا نتیجہ:

انتباہ : ایکس ایم ایل فارمیٹ ممکن ہے آنے والی ریلیز میں ہٹا دیا جائے

صرف مخصوص کرنسی پئیر کو ظاہر کرتا ہے:

صرف مخصوص کرنسی پئیر کو حاصل کرنے کے لئے پاس پیرا میٹر کیو = کرنسی پئیر کی لسٹ کوما کے ساتھ الگ الگ کی جاتی ہے

#کیوری کی مثال: https://quotes.instaforex.com/api/quotesTick?m=json&q=eurusd,gold,%23bitcoin
file_get_contents("https://quotes.instaforex.com/api/quotesTick?m=json&q=eurusd,gold,%23bitcoin");

کیوری کا نتیجہ:

[{"digits":4, "ask":1.1344, "bid":1.1341, "change":-0.0001, "symbol":"EURUSD", "lasttime":1466444823, "change24h":0.0008}, {"digits":2, "ask":1285.71, "bid":1285.11, "change":-0.03, "symbol":"GOLD", "lasttime":1466444824, "change24h":-4.23}, {"digits":2, "ask":743.98, "bid":739.98, "change":-0.05, "symbol":"#Bitcoin", "lasttime":1466444795, "change24h":-16.18}]

اشارے:

نتائج ظاہر کرنے کے اشارے - کی لیجنڈ

symbol - کرنسی پئیر کا سمبل
bid - بِڈ کی قیمت bid
ask - بِڈ کی قیمت ask
change - یہ ویلیو اس بات کو ظآہر کرتی ہے کہ کرنسی پئیر کی سابقہ قیمت کے بعد کتنی تبدیلی ہوئی ہے
digits - یہ ویلیو اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ کرنسی پئیر کی قیمت ڈیسیمل کی قیمت کے بعد کتنے ڈیجٹ ظاہر ہوئے ہیں
lasttime - کرنسی پئیر کی قیمت میں ہونے والی آخری تبدیلی
change24h - سابقہ دن کی کلوزنگ سے ریلیشن

تمام دستیاب انسٹرومنٹس کی فہرست حاصل کریں:

دستیاب آووٹ پُٹ فارمیٹ - جے سن

#کیوری کی مثال: https://quotes.instaforex.com/api/quotesList
file_get_contents("https://quotes.instaforex.com/api/quotesList");

کیوری کا نتیجہ:

{"quotesList": [{"symbol":"EURUSD", "group":{"name":"Forex", "id":0}, "desc":"Euro vs US Dollar"}, {"symbol":"GBPUSD", "group":{"name":"Forex", "id":0}, "desc":"Great Britain Pound vs US Dollar"}]}

گروپ کی ترتیب کے حوالے سے فہرست:

مثلا: https://quotes.instaforex.com/api/quotesList?groupId=21

0-5 - فاریکس گروپ
6 - دھاتیں
7 - CFD
16-19, 21 - Futures/Indices

پی ایچ پی میں لائبریری کا استعمال - درکار پی ایچ پی ورژن>5.2):

آرکائیو ڈآون لوڈ کریں
See also