انسٹا فاریکس کیو آر کوڈ

انسٹا فاریکس پارٹنرز کو ایک جدید ترین مارکیٹنگ کا طریقہ کار پیش کرتا ہے کیو آر کوڈجو کہ پارٹنر کیبنٹ سے بنایا جا سکتا ہے یہ ایک تصویر نما کوڈ ہوتا ہے کہ جس میں پوشیدہ معلومات ہوتی ہیں - یہ معلومات تصویر کی شکل میں ہو سکتی ہے ، حرف ہو سکتے ہیں یا ایفی لی ایٹ لنک ہو سکتا ہے - ہر وہ بندہ جو موبائل استعمال کرتا ہے ، سمارٹ فون استعمال کرتا ہے ، لیپ ٹاپ استعمال کرتا ہے اور کیمرہ کے ساتھ لیپ ٹاپ استعمال کرتا ہے ان معلومات کو پڑھ سکتا ہے - لہذا کیو آر کوڈ پارنٹر کو اس قابل کرتا ہے وہ اپنی معلومات اس میں رکھ سکے - مثلا ایفی لی کوڈ ڈیجیٹل شکل میں یاور ڈیٹا سٹوریج ڈیوائس میں ہوتا ہے

انسٹا فاریکس اپنے پارٹنرز کو اس کے بنانے کی سہولت پارٹنر کیبنٹ میں فراہم کرتا ہے یا ذاتی کیو آر کوڈ کہ جس میں ایفی لی ایٹ لنک موجود ہو وہ انسٹا فاریکس کے by مختلف تشہیری مواد پر لگایا جا سکتا ہے

اپنے لنک کے ساتھ کیو آر کوڈ کو بینرز ، لیف لٹس ، بزنس کارڈز ، ٹی شرٹس ، پوسٹرز ، سٹیکرز وغیرہ پر لگایا جاسکتا ہے اور بے فکری سے اس کیو آر کوڈ کی تشہیر کر سکتے ہیں یا اسے اپنے موبائل میں محفوظ کر سکتے ہیں تاکہ اپنے ممکنہ صارفین سے اس کو شئیر کر سکیں

بہرحال کیو آر کوڈ پارٹنر کے لئے ایک اہم چیز ہے کہ جس کی مدد سے وہ صارفین کو براہ راست اپنے ایفی لی ایٹ لنک تک لے جا سکتا ہے اور انسٹا فاریکس کے ساتھ اکاونٹ کھول سکتا ہے - اس کے بعد وہ اس کا صارف بن ائے گا کہ جس کا کیو آر کوڈ استعمال ہوا ہوگا

انسٹا فاریکس آپنے پارٹنرز کو یہ تجویز دیتا ہے کہ وہ اس مارکیٹنگ کے طریقہ کو استعمال کریں اور نئے صآرفین راغب کریں اس کا استعمال آسان ہے گویا یہ کم قیمت بالا نشین ہے