ایفی لی ایٹ شماریات

ایفی لی ایٹ شماریات سے مراد آپ کے لنک کو وزٹ کئے جانے والوں کی تعداد ہے جس کی مدد سے انسٹا فاریکس پارٹنرز کو سب سے ذیادہ مفید مارکیٹنگ کے رجحان کا پتہ چلتا ہے مختلف انٹر نیٹ ریسورس کے درمیان اپنے لنک کی تقسیم سے کمپنی کا پارٹنر اس بات کا یقین رکھ سکتا ہے کہ لنک پر ہونے والا ہر کلک ریکارڈ ہوگا اور وہ اپنے شماریات تک مکمل رسائی حاصل کر سکتے ہیں

ان شماریات کا سب سے بڑا ہدف انسٹا فاریکس کے پارٹنر کو یہ معلومات فراہم کرنا ہین کہ بہترین کارکردگی اور موثر ترین مارکیٹینگ کا طریقہ کون سا رہا ہے اور ان کی ایکسپائرڈ کاسٹ اور بطور ایجنٹ حاصل ہونے والے نفع کا تناسب کیا رہا ہے

کمیشن
آپ کسی بھی دورانیہ کا انتحاب کر سکتے ہیں ڈیفالٹ منتحب کریں یا بلکل اپنی ضرورت کے مطابق کریں - صارفین کے شماریات یورو / یو ایس ڈی میں دستیاب ہیں آپ حاصل ہونے والی مجموعی کمیشن کسی ایک مخصوص دورانیہ کے لئے یا کسی ایک مخصوص ایفی لی ایٹ کوڈ کے لئے چیک کر سکتے ہیں یا اس مخصوص کوڈ کے استعمال کرتے ہوئے آنے والے صارفین کے حاصل ہونے والی کمیشن دیکھ سکتے ہیں - آپ کی سہولت کے لئے ہر ایفی لی کوڈ کو ایک الگ رنگ دیا گیا ہے جس کی مدد سے استعمال آسان ہو جاتا ہے
اکاونٹس
یہ سیکشن وہ تمام اکاونٹ ظآہر کرتا ہے جو کہ ایک مخصوص دورانیہ میں کھولے گئے ہوتے ہیں آپ رجیسٹر اکاونٹس کے عمومی شماریات ، کسی ایک ماہ کے شماریات ، ایس میں سستی ، کسی نئے کی تلاش کی وجہ معلوم کرسکتے ہیں تاکہ آپ کی مارکیٹنگ کی حکمت عملی ذیادہ مضبوط ہو سکے-یہ شماریات کسٹم ایفی لی ایٹ کوڈ کی بنیاد پر ٹکرے ٹُکرے بھی کئے جا سکتے ہیں تاکہ آپ مارکیٹنگ کی حکمت عمل بنا سکیں اور بہترین نتائج حاصل کرسکیں
سب سے ذیادہ نفع بخش 5 اکاونٹس
پانچ سرکردہ اکاونٹ کے متعلق جانیں جو کہ آپ کے ایفی لی ایٹ گروپ میں ہوتے ہیں - یہ معلومات تب مفید ثابت ہو سکتی ہیں کہ جب کسی مقابلہ کا انعقاد کیا جا رہا ہوتا ہے - کسی مخصوص دوارنیہ کا انتحاب کرتے ہوئے صارفین کی سرگرمی نوٹ کی جا سکتی ہے
کھولے گئے اکاونٹنس کے بہترین 30 سورس
آپ کی آسانی کے لئے کھولے گئے اکاونٹس کے لئے ویب ریٹنگ کو پیش کیا جا رہا ہے - یہ ان لنکس کی بنیاد پر ہے کہ جس میں تمام ایفی لی ایٹ کوڈ شامل ہوتے ہیں - لہذا آپ کسی بھی وقت یہ جان سکتے ہیں کہ کون سا ریسورس بہتر ہے اور کس سے ایفی لی ایٹ لنک کی بہترین ترویج کی جاسکتی ہے
ٹوٹل کلکس
اس چارٹ میں ان کلکس کی مجموعی تعداد کو ظآہر کیا جاتا ہے کہ جو آپ کے لنک پر ہوئے ہوتے ہیں
ابتدائی کلکس کے شماریات
اس چارٹ میں ان صارفین کو ظاہر کیا جاتا ہے کہ جنہوں کے پہلی مرتبہ آپ کے لنک پر کلک کیا ہے
منفرد
یہ منفرد کلکس کا چارٹ ان صارفین کی تعداد کو ظاہر کرتا ہے کہ جنہوں سے اس ایفی لی ایٹ لنک کو فالو کیا ہوتا ہے جو کہ اس کے لئے 24 گھنٹوں میں ایک ہی آئی پی کو نظر انداز کیا جاتا ہے
کلکس ڈسٹریبیوشن میپ
اس میپ میں وہ ممالک ظآہر کئے جاتے ہیں کہ جس سے آپ کو سب سے ذیادہ ایفی لی ایٹ ٹریفک ملتی ہے