تعارف کنندہ بروکر

یہ ایک بلند درجہ کی شراکت داری ہوتی ہے جو کہ کسی مخصوص شہر یا علاقہ میں آپ کو کمپنی کا آفیشل نمائندہ بناتی ہے جس کے بعد پارٹنر کی معلومات کمپنی کی ویب سائٹ پر موجود ہوتی ہیں صارفین کا ایک مضبوط اعتماد ملتا ہے - کمپنی کو مقامی سطح پر متعارف کروانے پر آضآفی کمیشن ملتی ہے جس کا عمومی انحصار اس علاقہ سے حاصل ہونے والی آمدن پر ہوتا ہے

فی الوقت انسٹا فاریکس ایک معروف اور جانا مانا فاریکس بروکر ہے جو کہ آپ کے علاقہ میں کمپنی کی ترویج کا آپ کو موقع فراہم کرتا ہے - آفیشل سٹیٹس سے ہٹ کر جو کہ آپ کے علاقہ میں معروف برینڈ کی مارکیٹنگ آپ کے علاقہ میں کرنے سے ہوتی ہے آپ کو ایک بہترین ایفی لی ایٹ کمیشن بھی ملتی ہے :

اگر آپ کا ابھی اپنا دفتر نہیں ہے لیکن انسٹا فاریکس کا رابطہ دفتر کھولنا چاھتے ہیں تو آپ کی رائے لے سکتے ہیں اور اس سے رابطہ کر سکتے ہیں کلائنٹ ریلیشن ڈیپارٹمنٹ رابطہ سروس.

کمپنی کے قانونی تعارف کنندہ بروکر بننے کے لئے صرف آن لائن فارم ہی بھرنا کافی ہے ہے - اندراج کے چند کھنٹوں کے اندرہمارا پارٹنر ریلیشن مینجر آپ سے رابطہ کرے گا اور تفصیلات بتائے گا

اندراج