ویب ماسٹرز کے لئے

انسٹا فاریکس ایک عالمی درجہ کا معروف بروکر ماہر ویب سائٹس بنانے والوں انٹرنیٹ پراجیکٹس کے لئے تمام مطلوبہ تشہیری مواد فراہم کرتا ہے - جیسا کہ انسٹا فاریکس لوگو ، مونو ، متحرک بینرز ، ٹریسرز ، فاریکس انفارمرز ، آر ایس ایس فیڈز ، ایویٹرز اور ویجٹس وغیرہ - یہ تمام چیزیں انسٹا فاریکس آفیشل لوگو کے ساتھ ہیں اور کسی بھی ویب سائٹ کے ساتھ استعمال کرسکتا ہے - یہ تمام چیزیں آپ کے پراجیکٹ کے معیار میں اضآفہ کریں گے اور اس کو پُر کشش بنائیں گی جس کہ یقینی طور پر آپ کی مارکیٹنگ کو مزید موثر بنائیں گی

ہمارے مایرین آپ کے تمام سوالات کا جواب دینے میں خوشی محسوس کریں گے اور آپ کی کسی بھی مسئلہ کے حوالے سے مکمل اور جامع رہمنائی کریں گے - آپ اس کے لئے فیصد بیک پیچ اور ای میل دونوں کا استعمال کر سکتے ہیں web-partners@mail.instaforex.com.

انسٹا فاریکس لوگو ٹائپ
انسٹا فاریکس کا آفیشل لوگو اپنے استعمال کے حوالے سے کثیر الجہتی ہے یہ جہاں تشہیر کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے وہیں یہ بِل بورڈز ، کمپنی کی نیم پلیٹ جو کہ آپ کے دفتر کے دروازے کو زینت دے گی کے لئے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے انسٹا فاریکس لوگو کی بے شمار اقسام موجود ہیں
انسٹا فاریکس ایوارڈز
انسٹا فاریکس ایوارڈز کی تصاویر ایک موثر طریقہ ہے کہ آپ اپنے مارکیٹنگ کے اہداف کو حاصل کر سکیں آپ ایفی لی ایٹ ویب سائٹ کے وزیٹرز یا بروکر کی کامیابیوں کی تشہیر کرتے ہوئے مزید صارفین کو اپنی جانب راغب کر سکتے ہیں
مونو بینرز
اس سیکشن میں انسٹا فاریکس بینرز کی ایک مکمل رینج موجود ہوتی ہے اپ کوڈ کو حاصل کرتے ہوئے اپنی ویب سائٹ پر مونو بینرز کو لگا سکتے ہیں
متحرک بینرز
یہ سہولت انسٹا فاریکس کمپنی کی جانب پیش کی جا رہی ہے یہ بینرز ویب سائٹ کے ہر مرتبہ لوڈ ہونے پر خود کار طریقہ سے تبدیل ہوتے ہیں
ٹیسرز
ٹیسرز ان پارٹنرز کی ویب سائٹ پر لگایا جاسکتا ہے جو کہ انسٹا فاریکس کے ساتھ اپنا مخلص ہونا ثابت کرتے ہیں - مزید یہ کہ یہ ان پارٹنرز کے لئے بھی دستیاب ہے کہ جو کہ ایک خصوصی اکاونٹ کو استعمال کرتے ہوئے انٹرنل ٹرانسفر کا سسٹم استعمال کرتے ہیں
فاریکس انفارمر
انسٹا فاریکس ایک نئی سہولت پیش کرتا ان کے لئے کہ جو ویب سائٹ چلاتے ہیں - انفارمرز خود کار طریقہ سے گرافکس کو آپ ڈیٹ کرتے ہیں اور ان میں موجود مارکیٹ کے حوالے سے مالی معلومات کو آپ ڈیٹ رکھتے ہیں جو کہ صارف یا پارٹنر کی ویب سائٹ پر لگائی جا سکتی ہیں
آر ایس ایس فیڈ
انسٹا فاریکس کی جانب سے آر ایس ایس فیڈ ایک آسان اور کار آمد طریقہ ہے کہ آپ اپنی ویب سائٹ کی مقبولیت کم عرصہ میں بڑھا سکیں آپ آر ایس ایس فیڈ کا استعمال ابھی سے شروع کر سکتے ہیں
انسٹا فاریکس ایویٹرز
انسٹا فاریکس ایویٹرز کی وجہ سے آپ بہت سے فاریکس فورمز اور بلاگز میں کمپنی کے نمائندے کے طور پر شرکت کرسکتے ہیں - بہرحال اسکے استعمال کے کمپنی کا آفیشنل سٹیسٹ مصدقہ نہیں ہوتا ہے اور اس سے صرف اپ کو ایک تعارف دینا مقصود ہے
کوٹس / قیمتوں تک رسائی
اس صفحہ میں ویب ماسٹر اور ویب سائٹ مالکان کو یہ بتایا گیا ہے کہ وہ کس طرح سے انسٹا فاریکس کے آن لائن کوٹس تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں - تمام تجارتی سمبلز کی قیمتیں جو کہ انسٹا ٹریڈر میں ہوتی ہیں وہ حاصل کی جا سکتی ہیں
برینڈیڈ گرافکس
انسٹا فاریکس اپنے پارٹنرز کو یہ پیش کرتا ہے کہ وہ اس سیکشن سے تشہیری مواد حاصل کر سکیں - یہاں آپ مختلف کلپ آرٹ ،بشمول تصاویر اور بہت سے دوسری چیزیں جو کہ انسٹا فاریکس لوگو کے ساتھ مزین ہوتی ہیں جو کہ بینرز ، ٹی سرز ، آف لائن پراڈکٹس اور دوسری چیزوں کو بھی استعمال کرنے کے لئے استعمال ہوسکتے ہیں
انسٹا فاریکس ویڈیو
ہم پیش کرتے ہیں انسٹا فاریکس کے حوالے سے نئی ویڈیو ، اس کی تارِیخ اور کامیابیوں کی داستان - یہ ویڈیو ڈاون کرنے کے لئے اور ٹی وی سکرین پر دیکھنے کے علاوہ آپ کی ویب سائٹ پر بھی لگائی جا سکتی ہے
فاریکس تجزیات
انسٹا فاریکس کی جانب سے فاریکس تجزیات ایک اور عمدہ طریقہ کہ آپ اپنی ویب سائٹ پر صارفین کو لا سکیں - بین الاقوامی بروکر اپنے پارٹنرز کو یہ موقع فراہم کرتا ہے وہ اپنے ویب سائٹ کے مواد میں حقیقی انداز میں اضآفہ کر سکیں جس کے لئے وہ کمپنی کی ویب سائٹ پر موجود تجزیات کے سیکشن میں مختلف ری ویووز دے سکتے ہیں - بہت سے خبریں ، معاشی اور مالیاتی تجزیات اور مارکیٹ کی پیشن گوئی اور دوسری اہم معلومات کو آپ اپنی ویب سائٹ پر صارفین لانے کے لئے بطور رغبت استعمال کرسکتے ہیں
انسٹا بائنری پلیٹ فارم
بائنری آپشن ایک خصوصی تجارتی انسٹرومنٹ ہے جو کہ نئے آنے والے تاجران اور ماہر تاجران میں اپنے آسان ہونے اور سادہ ہونے کی وجہ سے مقبول ہو رہا ہے - تاجران کو نفع حاصل کرنے کے لئے صرف رجحان کی سمت کا ایک درست اندازہ کرنا ہوتا ہے - آپشن کا کم از کم دورانیہ ایک منٹ اور نفع ایک آپشن کی ویلیو کی کا 90 فیصد ہوتا ہے کہ اگر آپ کی پیشن گوئی درست رہتی ہے