کاسٹ پر ایکشن

انسٹا فاریکس اپنے پارٹنرز کو ایک نئی قسم کی شراکت داری کی پیش کش کرتا ہے - کاسٹ پر ایکشن پراجیکٹ - ہمارے سی پی اے پارٹنرز ہر نئے لائے گئے صارف پر ایک مرتبہ کمیشن حاصل کرتے ہیں - کمیشن کیا انحصار ان کی پہلی مرتبہ جمع کروائی گئی رقم پر ہے تجارتی حجم اور تعداد اس میں تعلق نہیں رکھتی ہے بس تجارتی عمل کا جاری رہنا شرط ہے

سی پی اے کا بنیادی فائدہ اس کا سادہ ہونا ہے اس میں کوئی پیچیدہ حساب کتاب نہیں ہے - تجارتی لاٹس کی تعداد کو پورا کرنا شرط نہیں ہے نہ ہی سپریڈ سے کچھ لینا دینا ہے - صرف ابتدائی ڈیپازٹ ہی کروانا شرط ہے - یہ پروگرام ویب ماسٹر ، ایس ای او کے ماہرین اور آن لائن مارکیٹنگ کرنے والوں کے لئے اہم ہے کہ جن کا فاریکس میں کوئی خاص تجربہ نہیں ہوتا ہے - آمدن کا حصول نہایت آسان ہے - اکاونٹ کھولیں ، رقم جمع کروائیں اور ایفی لی ایٹ کمیشن حاصل کریں

ذیل میں صارف کی جانب سے جمع کروائی گئی رقم کے تناسب سے ایفی لی ایٹ کمیشن:

ایفی لی ایٹ کمیشن کم از کم ایک ماہ میں اکاونٹ میں جمع ہوتی ہے - ذیادہ سے ذیادہ کوئی دورانیہ نہیں ہے کیونکہ ایسا بھی ہوئی سکتا ہے کہ رقم واپس نکلوا لی جائے یا تجارت ہی نہ کی جائے

انسٹا فاریکس کے کاسٹ پر ایکشن پروگرام میں حصہ لینے کے لئے اندراج فارم بھریں

اندراج