انسٹا فاریکس بینرز

انسٹا فاریکس کمپنی آپ کو یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس کرتی ہے کہ صارفین کو راغب کرنے کے لئے آپ بہت سے مارکیٹینگ کے طریقہ کار استعمال کر سکتے ہیں انہیں طریقوں میں سے ایک طریقہ تشہیری بینرز کا ہے اور دئیے گئے تمام بینرز کمپنی کے ساتھ کام کرنے کے فوائد کو اجاگر کرتے ہیں

اس سسٹم کی بدولت آپ یہ بیئنرز اپنی ایفی لی ایٹ ویب سائٹ اور دوسرے مواقع پر استعمال کر سکتے ہیں تاکہ اپنے صارفین کی تعداد میں آضآفہ کر سکیں اور اپنی آمدنی میں اضآفہ کر سکیں

خصوصی طور پر ان پارٹنرزکے لئے کہ جس کا ایک مضبوط اکاونٹ ہے انہیں ہماری کمپنی خصوصی طور پر بینرز تیار کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے

سادہ بینرز
اس سیکشن میں آپ انسٹا فاریکس بینرز کی مکمل رینج دیکھ سکتے ہیں آپ مونو بینرز کو اپنی ویب سائٹ پر لگانے کے لئے کوڈ حاصل کرسکتے ہیں
متحرک بینرز
یہاں آپ ترجیحی بینرز حاصل کرسکتے ہیں جو کہ ویب پیج کے آپ لوڈ ہونے پر ایک دوسرے سے تبدیل ہوتے رہتے ہیں
درجہ بندیوں کے لئے حوالے سے بینرز
اس حصہ میں آپ درجی بندی / کیٹیگری کے حوالے سے بینرز دیکھ سکتے ہیں اپنے مرضی کا بینرر حاصل کرنے کے لئے اس کا سائز اور موضوع منتحب کریں
بہترین بینرز
کیا آپ وہ معروف بینرز حاصل کرنا چاھتے ہیں جو کہ ہماری کمپنی کے فوائد اور صارفین کی معروف سروسز کی عکاسی کرتے ہیں جیساء کہ پی اے ایم ایم سسٹم ، فاریکس کاپی سسٹم ، آپشن ٹریڈنگ اور مختلف بونس وغیرہ ؟ تو یہ سیکشن بلکل آپ ہی کے لئے ہے
ایچ ٹی ایم ایل
اس سیکشن میں ایچ ٹی ایم ایل 5 بینرز شامل ہیں - آپ کوئی بھی بینر آج کی ویب سائٹ پر لگا سکتے ہیں یا اپنے بلاگ پر لگا سکتے ہیں یا کسی اور ریب ریسورس پر یہ بینر لگایا جاسکتا ہے