خود کار ریبیٹ سسٹم

انسٹا فاریکس کمپنی اپنے پارٹنرز کو پیش کرتی ہے سپریڈ کا ایک خود کار سسٹم جس کا مقصد ان کا لگاو اور کمپنی کے ساتھ تعاون بڑھانا ہے

ایک مرتبہ ریبیٹ سسٹم کی سیٹنگ کر لینے سے آپ کا وہ وقت بچتا ہے کہ جو ریٹ کے خود کار حساب کتاب پر صرف ہونا تھا اور نئی صارفین کو راغب کرنے کے لئے آپ اس کو بطور ٹول استعمال کر سکتے ہیں

اس سسٹم کو استعمال کرتے ہوئے آپ باآسانی آپ تمام یا منتحب ریفرلز کو ان کی حاصل ہونے والی کمیشن کا کچھ حصہ واپس کرتے ہوئے تجارت کے لئے مزید تیار کر سکتے ہیں - قطع نظر اس بات کے کہ ان کی تجارت کامیاب رہی تھی یہ نہیں آپ کے صآرفین ہر صورت آمدن حاصل کرتے ہیں

بطور انسٹا فاریکس پارٹنز آپ خود سے ہر پراجیکٹ کے لئے ذیادہ بہتر ریبیٹ سسٹم بنا سکتے ہیں پارٹنر کیبنٹ - ہر صارف کے لئے ریبیٹ لاگو کریں یا اس کو کسی بھی لمحہ منسوخ کریں لہذا آپ صارفین کے مختلف گروپس کے ساتھ کام کرنے کے لئے مکمل طور پر آذاد ہیں اس کے علاوہ رسائی حاصل کرسکتے ہیں ریبیٹ کے اعداد و شمار تک تاکہ حاصل ہونے والا سپریڈ دیکھ سکیںپارٹنر کیبنٹ.

تجربہ یہ بتاتا ہے کہ انسٹا فاریکس ریبیٹ سسٹم صارفین کو راغب کرنے میں ذیادہ سود مند رہا ہے - مزید یہ کہ اس کی مدد سے صارفین اپنے کاروبار کے دوسرے پہلوں پر ذیادہ توجہ دے سکتے ہیں

کسی بھی وقت اپنے کسی بھی قسم کا سوال جاننے کے لئے آپ رابطہ کر سکتے ہیں انسٹا فاریکس شعبہ تعلقات صارفین یا بذریعہ ای میل رابطہ کرسکتے ہیں partners-rebate@mail.instaforex.com.